The Dawn News - Pakistan - Islamabad

65 سال عمر کی حد ختم، ماہانہ 20 لاکھ روپے تک تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار
وفاقی کابینہ نے اہم تعیناتیوں میں 65 سال تک عمر کی حد ختم کر دی جس کے بعد ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہوگئی۔

’ڈان نیوز‘  کی رپورٹ کے مطابق وفاقی کابینہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  کے دور حکومت کی پالیسی میں ترامیم کرتے ہوئے اہم تعیناتیوں میں 65 سال تک عمر کی حد ختم کردی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ترامیم کے لیے  وفاقی کابینہ سے سرکیولیشن کے ذریعے سمری کی منظوری لی گئی، کابینہ نے اسپیشل پروفیشنل پے اسکیلز  پالیسی 2019 میں ترامیم کی منظوری دی۔

ذرائع کے مطابق اس منظوری کے بعد ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہوگئی۔

پالیسی کی منظوری کے بعد اب اسپیشل پروفیشنل پےاسکیلز کے تحت تعیناتیوں کے لیے عمر کی بالائی حد نہیں ہوگی اور موجودہ تعیناتی میں 65  سال کے بعد توسیع ہوسکے گی۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ کی سربراہی میں کمیٹی قائم کی تھی، جس نے عمر کی حد میں ترامیم تجویز کی تھیں۔

یاد رہے کہ 4 روز قبل ہی وفاقی حکومت نے اہم تعیناتیوں کے لیے تحریک انصاف کے دور حکومت کی پالیسی میں ترامیم کرنےکافیصلہ کرتے ہوئے 65 سال تک کی عمر کی حد ختم کرنے کی سمری تیار کرلی۔

ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے اہم عہدوں پر تعیناتیوں کے لیے عمر کی بالائی حد 65 سال کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

حکومتی ذرائع کا کہنا تھا کہ اس اقدام سے باصلاحیت پیشہ وارانہ تکنیکی ماہرین کی خدمات حاصل کی جائیں گی، نئی تعیناتیوں سے وفاقی وزارتوں اورڈویژنزکی استعداد کار میں بہتری لائی جاسکے گی، ملک میں نئے ٹیلنٹ کےفروغ کے لیے 2019 کی پالیسی میں ترامیم ضروری ہیں۔

ذرائع کے مطابق وفاقی وزارتوں اورڈویژنز میں گورننس کے نظام میں جدت لا کر مزیرمؤثر بنایاجائےگا۔