The Dawn News - Pakistan

ضمنی انتخابات کے دوران پنجاب، بلوچستان میں موبائل فون سروس معطل رکھنے کا فیصلہ
پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کل ہونے والے ضمنی انتخابات کے دوران پنجاب اور بلوچستان کے چند اضلاع میں موبائل فون سروس عارضی طور پر معطل رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پی ٹی اے نے  کہا ہے کہ 21 اور 22 اپریل کو  موبائل سروس عارضی طور پر معطل رہے گی، اتھارٹی نے یہ فیصلہ وزارت داخلہ کی ہدایت پر کیا ہے۔

پی ٹی اے کے جاری اعلامیہ کے مطابق ضمنی انتخابات کے دوران بلوچستان اور پنجاب کے چند اضلاع میں موبائل فون سروس معطل ہوگی۔

اس میں کہا گیا ہے کہ موبائل فون سروس بندش کا فیصلہ انتخابی عمل کو بلا تعطل اور شفاف انداز میں پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ  محکمہ داخلہ پنجاب نے کل ہونے والے ضمنی انتخابات کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کے لیے 13 اضلاع اور تحصیلوں میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کی سفارش کی تھی۔

صوبائی دارالحکومت لاہور، تلہ گنگ، چکوال، کلرکہار، گجرات، علی پور چٹھہ، ظفروال، بھکر، قصور، شیخوپورہ، صادق آباد، کوٹ چٹہ، ڈیرہ غازی خان میں سفارش کی گئی۔

واضح رہے کہ قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 22 نشستوں پر ضمنی انتخابات کا انعقاد 21 اپریل بروز اتوار کو ہوگا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی کی 5 خالی نشستوں، پنجاب اسمبلی کی 12، خیبرپختونخوا اور بلوچستان اسمبلیوں کی 2، 2 نشستوں جبکہ سندھ اسمبلی کی ایک نشست پر ضمنی انتخابات ہوں گے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل وفاقی حکومت نے کل ملک بھر میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں سول آرمڈ فورسز اور پاکستان آرمی کے دستے تعینات کرنے کی منظوری بھی دے دی تھی۔