The Dawn News - Pakistan - Punjab

پرویز الہٰی پر درج مقدمات کی تفصیلات کیلئے دائر درخواست کی فائل چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو ارسال
لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی  پر درج مقدمات کی تفصیلات لینے کے لیے دائر درخواست کی فائل چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو ارسال کردی۔

پرویز الہی پر درج مقدمات کی تفصیلات لینے کے لیے دائر درخواست پر سماعت جسٹس شکیل احمد نے پر کی۔

پرویز الہی کے وکیل  نے استدعا کی کہ اسی نوعیت کا کیس جسٹس امجد رفیق کی عدالت میں زیر سماعت تھا۔

عدالت نے متعلقہ بینچ میں کیس سماعت کے لیے مقرر کرنے کی سفارش کردی اور فائل چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو ارسال کردی۔

پرویز الہی نےمعلوم اور نامعلوم مقدمات سمیت انکوائریز کا ریکارڈ لینے کے لیے ہائیکورٹ سے رجوع کر رکھا ہے۔