The Dawn News - Pakistan

ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ طے
ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے  شراکت داری کا اہم معاہدہ طے پاگیا۔

ڈان نیوز کے مطابق ازبکستان سے کے ٹریڈ سیکیورٹیز اور انشر کیپیٹل نے سرحد پار سرمایہ کاری کی حمایت کے لیے شراکت داری قائم کی۔

انشر کیپیٹل ازبکستان کا سب سے بڑا انویسٹمنٹ بینک ہے جبکہ خادم علی شاہ بخاری سیکیورٹیز لمیٹڈ ( کے اے ایس بی)  پاکستان میں قائم ایک اسٹاک اور کموڈٹی بروکریج ہے۔

کے اے ایس بی لمیٹڈ پاکستان میں سعودی مارکیٹ کی فعال کوریج میں اہم کردار ادا کررہا ہے، دونوں فرمز سرمایہ کاروں کو مالیاتی مشاورتی اور کارپوریٹ فنانس سروسز فراہم کریں گی۔

کے اے ایس بی لمیٹڈ اور انشر کیپیٹل مارکیٹ کی توسیع اور غیر ملکی سرمایہ اکٹھا کرنے کے لیے کام کریں گی، دونوں فرمز پاکستان، ازبکستان اور سعودی عرب میں سرمایہ کاروں اور تاجروں کی مدد اور رہنمائی کے لیے سرگرم رہیں گی۔