The Dawn News - Pakistan - Islamabad

شہباز شریف نے نواز شریف کو دھوکا دے کر وزارت عظمٰی چھین لی، لطیف کھوسہ
رہنما پاکستان تحریک انصاف لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے نواز شریف کو دھوکا دے کر وزارت عظمٰی چھین لی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے انکشاف کیا کہ نواز اور شہباز شریف کا آپس میں جھگڑا چل رہا ہے، ایک طرف نواز شریف کا گروپ ہے جس میں رانا ثنااللہ، خرم دستگیر اور سعد رفیق اور جاوید لطیف ہیں، یہ گروپ کہتا ہے کہ ہم سے حساب نا لینا یہ ہماری حکومت نہیں ہے، نواز شریف ہوگا تو ہماری حکومت ہوگی، انہوں نے خود کو الگ کرلیا شہباز شریف سے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ شہباز شریف کسی اور کی گود میں چلے گئے ہیں، یہ حکومت کسی اور کی فرمائش پر چل رہی ہیں، نا وزیر خزانہ ان کا ہے، نا وزیر داخلہ ان کا ہے، ہم نے تو دیکھ لیا ہے کہ کس کی حکومت یہاں چل رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ نواز شریف کاروباری آدمی ہیں، وہ کاروبار کرنے آتے ہیں، انہوں نے پاکستان کو کاروباری حب بنا دیا، یہاں سے مفاد اٹھا کر وہ واپس لندن روانا ہوجائیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف تو سپریمو ہیں۔