The Dawn News - Pakistan - Punjab

پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کےخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست کا تحریری حکم نامہ جاری
لاہور کی سیشن کورٹ نے  پولیس یونیفارم پہننے پر وزیر اعلٰی  پنجاب مریم نواز کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔

ڈان نیوز کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج مظفر نواز ملک نے گزشتہ روز ہونے والی  سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کیا، عدالت نے درخواست گزار سے فرنٹ ڈیسک کی رپورٹ طلب کرلی۔

بعد ازاں سیشن کورٹ  نے سماعت 29 اپریل تک ملتوی کردی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز پاسنگ آؤٹ پریڈ کےموقع پر پولیس کا یونیفارم پہنے پر وزیر اعلٗی پنجاب مریم نواز کے خلاف مقدمہ درج کرنےکی درخواست سیشن کورٹ لاہور میں دائر کر دی گئی تھی۔

درخواست آفتاب باجوہ ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر کی گئی تھی۔

درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ مریم نواز نے پولیس آفیشل کی وردی پہنی، قانون کے مطابق کوئی بھی شخص ریاستی اداروں کی وردی نہیں پہن سکتا۔

درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ پولیس کو مریم نواز کے خلاف درخواست دی مگر کارروائی نہیں ہوئی۔

استدعا کی گئی ہے کہ عدالت پولیس کی وردی پہننے پر مریم نواز کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز لاہور میں پاسنگ آؤٹ پریڈ میں انہوں نے پولیس یونیفارم پہن کر شرکت کی تھی، جس میں خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا تھا کہ جب میں نے پولیس کا یونیفارم پہنا تب بجھے احساس ہوا کہ یہ کتنی بڑی ذمہ داری ہے لیکن میں فیصلے کرتی ہوں آپ اس پر عمل در آمد کرتے ہیں تو آپ کی زیادہ بڑی ذمہ داری ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ پہلے کبھی میں جلسوں میں جاتی تھی تو دیکھتی تھی کہ خواتین پولیس افسر نے بھاری ہتھیار اٹھائے ہوتے تھے اور مردوں والے عہدوں پر کام کر رہی ہوتی تھی، مجھے ان کو دیکھ کو خوشی ہوتی تھی۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا تھا کہ میں نے انسپکٹر جنرل پنجاب کو کہا کہ 7 ہزار کا نمبر بہت کم ہے اس کو بڑھانا چاہیے، ہم پولیس کےشعبے میں خواتین کی تعدادنصف کرنا چاہتے ہیں۔