The Dawn News - Pakistan - Islamabad

وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
وزیر داخلہ محسن نقوی نے   اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان کردیا۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گتفگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اب لوگ کسی بھی وقت 24 گھنٹے میں اپنے مسئلے مسائل یہاں آکر حل کروا سکتے ہیں، یہ مرکز  28 قسم کی سہولیات فراہم کر رہا ہے۔

وزیر داخلہ نے کہا کہ میری میڈیا کے دوستوں سے بات ہوئی تو میں نے ان کو کہا کہ پولیس تھانوں کی ویڈیو بنالیں تاکہ بعد میں موازنہ کرنے میں آسانی رہے، مارگلہ کا ٹریک  جو تھا اس میں حادثات ہورہے تھے تو اس کی پیٹرولنگ شروع کردی ہے، چینی سیکیورٹی کو بھی یقینی بنا رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمارے لیے سب سے زیادہ ضرورہ کرائم کو کم کرنا ہے، اگر لاہور میں 30 فیصد کرائم کم ہوسکتا ہے تو یہاں بھی ہوسکتا ہے، اسلام آباد پولسی کی ٹیم بہت محنتی ہے۔

’میرے لیے وزارت  نہیں تعلق معنی رکھتا ہے‘

وزیر داخلہ نے کہا کہ ہم یہ نہیں کہہ سکتے کہ کرپشن  ختم کردیں گے مگر اس کو بہتر ضرور کریں گے۔

انہوں نے بتایا کہ انسپکٹر جنرل  (آئی جی) اسلام آباد نہ سوتے ہیں نہ کسی کو سونے دیتے ہیں، جلد ہی اسلام آباد کے تھانوں کی حالت تبدیل ہوجائے گی۔

محسن نقوی نے کہا کہ عوام کو تین چار چیزوں سے غرض ہے کہ کرائم نیچے آئے اور ان کا مقدمہ درج ہو، اس بات پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، یہ نہیں ہوگا کہ کوئی میرے پاس آئے اور کہے کہ میری ایف آئی آر درج نہیں ہو رہی، اگر کوئی ایف آئی آر نہیں کاٹے گا تو اس پر کوئی معافی نہیں۔

انہوں نے باور کروایا کہ میرا وزیر اعظم سے تعلق 25 سال کا ہے، وہ میرے بڑے بھائی ہیں، مجھے نہیں پتا لوگ کس طرح کی بات کرتے ہیں مگر ہمارا تعلق مضبوط ہے، میرا وزیر اعظم سے تعلق ہے وہ ایسا رہے گا، میرے لیے وزارت معنی نہیں رکھتی پر تعلق معنی رکھتا ہے۔