The Dawn News - Pakistan - Islamabad

پی ٹی آئی والے دوبارہ فوج کو سیاست میں دھکیل رہے ہیں، فیصل کنڈی
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فیصل کریم کنڈی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی پی پی رہنما نے کہا کہ ان لوگوں نےکہاآرمی چیف،ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ مذاکرات کرنے ہیں

اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے  خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کےبیانات آپس میں نہیں ملتے، تحریک انصاف والے مس کال کاانتظار کررہے ہیں۔

پی پی پی رہنما نے کہا کہ ان لوگوں نےکہاآرمی چیف،ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ مذاکرات کرنے ہیں، تحریک انصاف نےاب سعودی عرب پر بھی تنقیدشروع کردی، ماضی میں پی ٹی آئی نے چینی صدر کا دورہ سبوتاژ کیا تھا۔

فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ ہم سیاستدان ہیں مذاکرات پر یقین رکھتےہیں، پی ٹی آئی والے دوبارہ فوج کوسیاست میں دھکیل رہےہیں، پی ٹی آئی کوسیاسی لوگوں سے بات کرنی چاہیے، ہم سیاستدان ہیں مذاکرات پریقین رکھتے ہیں، ان لوگوں نےکہا آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی کےساتھ مذاکرات کرنےہیں۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کےبیانات آپس میں نہیں ملتے، تحریک انصاف والے مس کال کاانتظارکررہےہیں، تحریک انصاف نےاب سعودی عرب پر بھی تنقیدشروع کردی، ماضی میں پی ٹی آئی نےچینی صدرکادورہ سبوتاژ کیا تھا۔