The Dawn News - World

آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج واشنگٹن میں ہوگا
پاکستان کو 3 ارب ڈالرز کے قلیل مدتی پروگرام کے تحت قرض کی آخری قسط ایک ارب 10 کروڑ ڈالر جاری کرنے کی منظوری کے لیے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج واشنگٹن میں ہوگا۔

آئی ایم ایف کے ایونٹ کیلنڈر کے مطابق جائزہ اجلاس آج صبح 10 بجے ہوگا۔

اجلاس میں پاکستان کا آخری جائزہ منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا، پاکستان کے لیے قرض کی آخری قسط فوری جاری کرنے کی منظوری کا امکان ہے۔

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان  گزشتہ ماہ اسٹاف کی سطح کا معاہدہ طے پایا تھا، پاکستان نے آخری جائزے کے لیے آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کردی تھیں۔

وزارت خزانہ حکام کا کہنا تھا کہ نئے قرض پروگرام پرمذاکرات کے لیے آئی ایم ایف وفد کا مئی میں پاکستان کا دورہ متوقع ہے۔

آئی ایم ایف اور پاکستانی حکام دونوں کے سابقہ ​​بیانات میں عندیہ دیا گیا تھا کہ بورڈ 29 اپریل کو اجلاس میں ایس بی اے پروگرام کے تحت ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دے گا، جس کا معاہدہ جون 2023 میں ہوا تھا۔

آئی ایم ایف کیلنڈر کے بعد پاکستان میں قیاس آرائیوں عروج پر تھیں کہ ملک بورڈ کے ایجنڈے میں شامل نہیں ہے، کچھ لوگوں کا یہ بھی خیال تھا کہ پاکستان کو آخری قسط کی وصولی کے لیے دوبارہ مذاکرات کرنے کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔

عالمی بینک کے سابق عہدیدار کا کہنا تھا کہ یہ قیاس آرائیاں بے بنیاد ہیں، انہوں نے مزید کہا تھا کہ آئی ایم ایف اس طریقے سے کام نہیں کرتا، اگر کسی پروگرام میں تاخیر کا فیصلہ ہوتا ہے، تو یہ خفیہ طور پر نہیں، کھلے عام کیا جاتا ہے ۔

یاد رہے کہ 20 مارچ کو پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول کا معاہدہ طے پا گیا تھا، اس پیش رفت کے نتیجے میں پاکستان کے لیے قرض کی آخری قسط کی مد میں ایک ارب 10 کروڑ ڈالر جاری ہونے کی راہ ہموار ہوگئی تھی، پاکستان کو 2 اقساط کی مد میں آئی ایم ایف سےایک ارب 90 کروڑ ڈالرز مل چکے ہیں۔