The Dawn News - Pakistan

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8روپے 42 پیسے تک کمی کا اعلان
حکومت نے عوام کو ریلیف فراہم کرتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔

ڈان نیوز کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم  مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی۔

وزارت خزانہ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق گزشتہ 15 روز کے دوران عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔

اس حوالے سے کہا گیا کہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے عالمی منڈی میں قیمتوں میں ردوبدل کی بنیاد پر کنزیومر پرائس پر کام کیا اور اسی کے پیش نظر موٹر اسپرٹ اور پائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے۔

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 45 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 42 پیسے فی لیٹر کمی کردی۔

قیمتوں میں کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 288 روپے 49 پیسے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 281 روپے 96 پیسے ہوگئی ہے۔

لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں تبدیلی کا اعلان نہیں کیا گیا۔

پیترولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کا اطلاع آج رات 12 بجے سے ہو گیا ہے۔

اس سے قبل حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 53پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 14 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کردیا تھا

مذکورہ اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 293روپے 94پیسے فی لیٹر ہوگئی جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت290روپے 38پیسے فی لیٹر ہو گئی تھی۔

اس سے قبل عید الفطر سے قبل حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ کرتے ہوئے 9 روپے 66 پیسے مہنگا کرنے کا اعلان کردیا تھا۔

اس سے قبل عیدالفطر سے پہلے یکم اپریل کو حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ کردیا تھا۔