The Dawn News - Pakistan - Sindh

ملک کا ایک ہی مسئلہ معیشت ہے، محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ملک کا ایک ہی  مسئلہ ہے اور وہ ہے معیشت۔

کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم آپ کی ہر ضروریات پوری کریں گے، یہ آپ کا حق ہے اور ہمارا فرض ہے کہ آپ کی ضرورتوں کا دھیان رکھیں۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں  آپ لوگوں سے ایک ہی چیز کی توقع ہے کے معیشت کے مسئلے پر آپ اثر انداز ہوسکتے ہیں، 30، 40 پچاس کروڑ کی ریکیوری کو ارب پر لے جائیں گے تو یہ ساری چیزیں بہتر ہوجائیں گی۔

ان کا کہنا تھا کہ  میری دعا ہے کہ اللہ آپ کو کامیابی دے اور ہمیں ہمت دے کہ آپ کے کاموں میں بہتری لے کر آئیں، ہمارا رابطہ آپ کے ساتھ رہے گا اور ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہرہیں گے۔

وفاقی وزیر نے بتایا  کہ  اسمگلنگ کو کوسٹ گارڈ ہی روک سکتی ہے۔