The Dawn News - Pakistan

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی بڑی کمی ریکارڈ
گزشتہ چند روز  سے ملک میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے اور  اس کی قیمت آج بھی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔

’ڈان نیوز ’ کی رپورٹ کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق 16 سو روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 38 ہزار روپے کا ہو گیا ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت میں 1257 روپے کی کمی دیکھی گئی جس کے بعد اس کی قیمت 2 لاکھ 4 ہزار 47 روپے ہو گئی۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی ملک میں سونا  14 سو روپے فی تولہ سستا ہوا تھا اور اس کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 39 ہزار600 روپے ہوگئی تھی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت کم ہو کر 2 لاکھ 5 ہزار 418 روپے ہو گئی تھی۔

واضح رہے کہ اس سے ایک  روز بھی فی تولہ سونا کی قیمت میں 900 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی تھی، جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 41 ہزار روپے ہوگئی تھی۔

اسی طرح نرخوں میں تنزلی کے بعد 10 گرام سونا 2 لاکھ 6 ہزار 619 روپے پر آ گیا تھا۔