The Dawn News - Pakistan - Punjab

راولپنڈی: کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دہشتگرد ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
راولپنڈی میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے  2 دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔

ڈان نیوز کے مطابق ترجمان محکمہ انسداد دہشت گردی پنجاب کے مطابق کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں نے سی ٹی ڈی پر فائرنگ کی، اس دوران اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے 2 اہم دہشت گرد ہلاک ہو گئے، جن کا تعلق تحریک طالبان پاکستان سے تھا۔

ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا تھا کہ ہلاک دہشتگردوں کی شناخت نصیب اللّہ  اور احسان اللہ کے نام سے ہوئی، ان دہشت گردوں کے پاس سے آئی ای ڈی، دستی بم، بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے۔

مزید بتایا کہ دونوں دہشت گرد راولپنڈی میں ڈولفن فورس پر ہونے والے حملے میں ملوث تھے، جس میں ڈولفن پولیس کا ایک جوان شہید ہوا تھا۔