The Dawn News - Pakistan - Punjab

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے جنوبی کوریا کے سفیر کی ملاقات
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے جنوبی کوریا کے سفیر پارک کیجن کی ملاقات ہوئی ہے، جس میں دوطرفہ تعاون کے فروغ  پر تبادلہ خیال اور باہمی اشتراک کار پر اتفاق کیا گیا ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق ملاقات کے دوران دوطرفہ تعاون کے فروغ کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ  صنعتی ترقی کے لیے کوریا کی ٹیکنالوجی سے مستفید ہونا چاہتے ہیں، الیکٹرانکس، آٹوموبائل اور انفارمیشن ٹیکنالوجی میں کوریا کے اشتراک کار کا خیر مقدم کریں گے۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ پنجاب میں زراعت اور مائننگ انڈسٹری میں سرمایہ کاری کا وسیع پوٹینشل موجود ہے، کوریا کے ساتھ دو طرفہ تجارتی حجم میں مزید اضافہ ہونا چاہیے ۔