The Dawn News - Pakistan

پنجاب میں رواں ہفتے ہیٹ ویو، بارش اور طوفان کا الرٹ جاری
صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے رواں ہفتے ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری کردیا۔

ڈان نیوز کے مطابق  پی ڈی ایم اے نے بتایا کہ  پنجاب میں 8 سے 10 مئی  دن میں  درجہ حرارت میں 3 سے 5 ڈگری اضافے کا امکان ہے، اس کے علاوہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں گرد آلود ہوائیں، گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔

پی ڈی ایم اے نے کہا کہ 10 اور 11 مئی کو جنوبی پنجاب کے اضلاع میں طوفانی بارش کا امکان ہے،  پنجاب بھر میں ضلعی انتظامیہ کو موسمی صورت حال سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔