The Dawn News - Life & Style

صبا فیصل کا شریف فیملی کی شادی پر جہیز کے کپڑے بنانے کا انکشاف
سینئر اداکارہ صبا فیصل نے ایک بار پھر انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی چھوٹی بہن اور وزیر اعظم شہباز شریف کے بیٹے حمزہ شہباز کی شادی کے دوران تمام جہیز اور بَری کے کپڑے انہوں نے خود بنائے تھے۔

قبل ازیں رمضان ٹرانسمیشن میں اداکارہ صبا فیصل نے انکشاف کیا تھا کہ وہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور ان کی والدہ کلثوم نواز کے کپڑے سلائی کیا کرتی تھیں۔

تاہم اب عفت عمر کے پوڈکاسٹ میں شرکت کرتے ہوئے اداکارہ صبا فیصل نے انکشاف کیا کہ مریم نواز اور کلثوم نواز کو ان کے کپڑے بے حد پسند تھے۔

اداکارہ نے کہا کہ مریم نواز اور ان کی والدہ کے کپڑوں کے لیے ان کی خصوصاً کلر اسکیم، ان کپڑوں پر ہاتھ کی  کڑھائی ہوتی تھی جو کہ انہیں بہت پسند ہے۔

صبا فیصل نے کہا کہ حمزہ شہباز شریف (وزیراعظم شہباز شریف کے بیٹے) اور مریم نواز کی چھوٹی بہن کی شادی ایک ساتھ ہوئی تھی اس دوران انہوں نے ہی ان کے جہیز اور بری کے سارے کپڑے خود بنائے تھے۔

اداکارہ نے کہا کہ شریف فیملی سے ان دوستی کلثوم نواز کی بہن کے ذریعے ہوئی تھی جو ماڈل ٹاؤن میں رہتی تھیں، وہی شریف فیملی کے کپڑوں کے آرڈرز دیتی تھیں۔

اداکارہ نے یہ بھی بتایا کہ کلثوم نواز ان کے گھر بھی آئی تھیں اور ان کے کپڑوں کی تعریف کی تھی۔

رواں سال رمضان ٹرانسمیشن میں گفتگو کرتے ہوئے صبا فیصل نے کہا تھا کہ وہ شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے سے پہلے کپڑوں کا کاروبار کرتی تھیں، اداکارہ نے کہا تھا کہ ان کی کپڑوں کی فیکٹری تھی جہاں وہ مریم نواز اور ان کی والدہ کلثوم نواز کے کپڑے سلائی کرتی تھیں۔

اداکارہ نے بتایا کہ جب وہ کراچی شفٹ ہونے لگیں تو انہیں مجبوراً اپنا بزنس بند کرنا پڑا۔

صبا فیصل نے کہا کہ 6 ماہ اچھی طرح سوچنے کے بعد انہوں نے اپنا بزنس بند کردیا اور آج انہیں اپنے فیصلے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہے اور انہوں نے ’کبھی اس بزنس کو مڑ کر بھی نہیں دیکھا‘۔