The Dawn News - Pakistan

پاک بحریہ نے 8 ایرانی ماہی گیروں کو انسانی ہمدردی کے تحت ایرانی سفارتی حکام کے سپرد کردیا
پاک بحریہ نے 8 ایرانی ماہی گیروں کو انسانی ہمدردی کے تحت ایرانی سفارتی حکام کے سپرد کر دیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آرْ) کے جاری کردہ بیان کے مطابق پاک بحریہ نےایرانی ماہی گیروں کو کھلے سمندر میں کامیاب ریسکیو آپریشن کے دوران بچایا تھا۔

آئی ایس پی آرْ نے کہا کہ پاک بحریہ کے جہاز نے سمندر میں آتشزدگی کی شکار کشتی کی ہنگامی کال پر بروقت کارروائی کی اور پاک بحریہ کے جہاز  پی این ایس یرموک نے ایرانی کشتی کے تمام 8 ماہی گیروں کو بچایا۔

آئی ایس پی آرْ کے مطابق پاک بحریہ کے جہاز نے بے قابو آگ کو بجھانے میں احسن کردار ادا کیا۔

یاد رہے کہ 25 مارچ کو پاک بحریہ نے کھلے سمندر میں آتشزدگی کا شکار ایرانی ماہی گیروں کی کشتی پر ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے 8 ماہی گیروں کو بچالیا تھا، آئی ایس پی آر نے کہا کہ بروقت اور کامیاب ریسکیو آپریشن پاک بحریہ کی سمندر میں ہر قسم کی صورت حال سے نمٹنے کی صلاحیت کا عملی نمونہ ہے۔