The Dawn News - Sport - Cricket

محمد عامر کو آئرلینڈ کا ویزا جاری، جلد روانہ ہوں گے
قومی ٹیم کے پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر کو آئرلینڈ کا ویزہ مل گیا اور وہ جلد قومی ٹیم کو آئرلینڈ میں جوائن کر لیں گے۔

ڈان نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ فاسٹ باؤلر محمد عامر کو آئرلینڈ کا ویزا جاری کردیا گیا۔

بورڈ کے مطابق عامر کو آئرلینڈ بھجوانے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں اور انہیں فوری طور پر آئرلینڈ بھجوایا جائے گا۔

وقت کی کمی کے باعث محمد عامر پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان پہلے میچ میں شرکت نہیں کرسکیں گے البتہ وہ سیریز کے بقیہ دونوں میچز کے لیے ٹیم کو دستیاب ہوں گے۔

محمد عامر ویزا نہ ملنے کے باعث قومی اسکواڈ کے ہمراہ آئرلینڈ روانہ نہیں ہوئے تھے۔

اس سے قبل فاسٹ باؤلر کو ویزا جاری نہ ہونے پر پی سی بی نے کرکٹ آئرلینڈ سے وضاحت مانگی تھی کہ محمد عامر کا ویزہ جاری کیوں نہیں کیا گیا؟۔

ذرائع نے بتایا تھا کہ پی سی بی نے محمد عامر کا ویزہ بروقت جاری نہ ہونے پر کرکٹ آئرلینڈ سے اپنی ناراضی اور مایوسی کا اظہار کیا تھا۔