The Dawn News - Sport - Cricket

پہلا ٹی ٹوئنٹی: آئرلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
آئرلینڈ نے 3 میچوں کی سیریز کے پہلے ٹی 20 میچ میں پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔

آئرلینڈ کے شہر ڈبلن میں آئرش کپتان پال اسٹرلنگ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

پاکستان ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 182  رنز بنائے، بابراعظم نے 57 اور صائم ایوب نے 45 رنز بنائے، جارح مزاج بلے باز افتخار احمد 15 گیندوں پر 37 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔

اس طرح پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 182 رنز بنائے اور میزبان ٹیم کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف دیا۔

آرلینڈ کی جانب سے کریگ ینگ نے 2 جبکہ مارک ایڈیر اور گریتھ ڈالانی نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔

آئرلینڈ کی ابتدائی دو وکٹیں جلدی گر گئیں لیکن پھر اوپنر اینڈی بیلبرنی اور ہیری ٹیکٹر نے عمدہ شراکت قائم کرکے ٹیم کی کامیابی کی راہ ہموا کی۔

لیکن 104 کے مجموعے پر ہیری ٹیکٹر کی ہمت جواب دے گئی اور وہ 36 کے انفرادی اسکور پر عماد وسیم کا شکار بن گئے۔

تاہم دوسری جانب بیلبرنی کی جارج ڈوکریل کے ساتھ مل کر پیش قدمی جارہی رہی اور دونوں نے ٹیم کا اسکور 143 تک پہنچایا، جس کے بعد ڈوکریل عباس آفریدی کی وکٹ بن گئے۔

آئرلینڈ کے پانچویں آؤٹ ہونے والے کھلاڑی اینڈی بیلبرنی تھے جنہوں نے 77 رنز کی شاندار اننگز کھیلی اور ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔

آئرش ٹیم نے مطلوبہ ہدف آخری اوور کی پانچویں گیند پر حاصل کرلیا اور گیرتھ ڈیلانے 10 جبکہ کرٹس کیمفر 15 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔

پاکستان کی جانب سے عباس آفریدی نے 2 جبکہ شاہین شاہ آفریدی، عماد وسیم اور نسیم شاہ نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔

تاخیر سے ویزا ملنے کے باعث  فاسٹ باؤلر محمد عامر قومی ٹیم کے بعد آئرلینڈ روانہ ہوئے تھے، اس لیے وہ آج کے میچ کا حصہ نہیں تھے۔

آئرلینڈ اور پاکستان کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی 12 اور تیسرا 14 مئی کو کھیلا جائے گا۔

آئرلینڈ کا دورہ مکمل کرکے پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ پہنچے گی جہاں اسے انگلینڈ کے خلاف 4 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلنا ہے یہ میچز 22 سے30 مئی تک ہوں گے۔