The Dawn News - Tech

مزید بہتر رنگوں کے ساتھ واٹس ایپ کا نیا لے آؤٹ متعارف
دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے تقریبا تین سال بعد اپنا لے آؤٹ تبدیل کردیا اور عین ممکن ہے کہ آپ کو بھی واٹس ایپ کے آئکون، کلرز اور ایروز منفرد نظر آ رہے ہوں۔

واٹس ایپ کے مطابق صارفین کی آسانی کے لیے واٹس ایپ کا لے آؤٹ تبدیل کردیا گیا ہے اور تمام صارفین کو ترتیب وار نئے لے آؤٹ تک رسائی دے دی جائے گی اور کروڑوں صارفین کو نئے  لے آؤٹ تک رسائی دے دی گئی ہے۔

نئے لے آؤٹ میں واٹس ایپ کے گرین کلر کو مزید گہرا کیا گیا ہے جب کہ اسے ڈارک موڈ میں بھی اس طرح تیار کیا گیا ہے کہ صارف کو تمام مواد آسانی سے نظر آئے گا۔

کمپنی کے مطابق نئے لے آؤٹ میں ایسے شیڈز دیے گئے ہیں، جس سے صارفین کو پڑھی جانے والی چیٹس اور نہ پڑھی گئی چیٹس میں نمایاں فرق نظر آئے گا جب کہ انہیں کانٹیکٹ نمبرز سمیت دوسرا مواد تلاش کرنے میں بھی آسانی ہوگی۔

نئے لے آؤٹ میں رنگوں کو واضح کرنے کے ساتھ ساتھ آئیکون اور ایروز کو بھی تبدیل اور واضح کیا گیا ہے اور اب صارفین کو کسی بھی پیغام کو فارورڈ کرنے کا آئیکون پہلے سے زیادہ واضح انداز میں دکھائی دیتا ہے۔

جن صارفین کے پاس نیا لے آؤٹ پہنچ چکا ہے، ابھی تک انہوں نے اس کی تعریفیں کی ہیں جب کہ بہت سارے صارفین تاحال نئے لے آؤٹ سے محروم ہیں لیکن کمپنی کے مطابق ترتیب وار تمام صارفین کو نئے ڈیزائن تک رسائی دے دی جائے گی۔

اس سے قبل واٹس ایپ کا لے آؤٹ 2021 میں تبدیل کیا گیا تھا جب کہ اس سے قبل سال 2020 میں اس میں تبدیلی لائی گئی تھی۔

واٹس ایپ کے لے آؤٹ کو 2012 اور اس سے قبل 2011 میں پہلی بار تبدیل کیا گیا تھا جب کہ ایپلی کیشن کو 2009 میں متعارف کرایا گیا تھا۔

واٹس ایپ کے لے آؤٹس گزشتہ 15 سال میں محض 5 بار تبدیل کیے گئے ہیں اور ہر بار اس میں بہتری ہی لائی گئی ہے۔