The Dawn News - Tech

واٹس ایپ کے ویب ورژن میں بھی اے آئی چیٹ بوٹ متعارف
دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس کی جانب سے ویب ورژن یعنی ڈیسک ٹاپ پر بھی آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹ متعارف کرادیا گیا۔

واٹس ایپ کے ویب ورژن پر ترتیب وار صارفین کو اے آئی چیٹ بوٹ نظر آنے لگیں گے، بعض صارفین کو تاحال ان تک رسائی نہیں مل سکی۔

ویب ورژن میں پروفائیل تصویر کے بعد سب سے پہلے اے آئی چیٹ بوٹ کا آئیکون دکھائی دیتا ہے، جسے کلک کرنے پر چیٹ بوٹ کھل جاتا ہے۔

ویب ورژن کے چیٹ بوٹ کو واٹس ایپ موبائل اکاؤنٹ سے منسلک کیا گیا ہے اور تمام چیٹس دونوں جگہ پر نظر آئیں گی۔

میٹا کی جانب سے واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹاگرام پر اپریل کے وسط میں اے آئی چیٹ بوٹ متعارف کرائے گئے تھے، جنہیں کافی پسند کیا جا رہا ہے۔

واٹس ایپ سمیت فیس بک اور انسٹاگرام کے چیٹ بوٹ میں نہ صرف تحریری مواد کو تلاش کیا جاسکتا ہے بلکہ اے آئی چیٹ بوٹس کو ہدایات دے کر تصاویر اور جف بھی بنوائی جا سکتی ہیں۔

فوری طور پر واٹس ایپ چیٹ بوٹس میں طویل دورانیے کی اے آئی ویڈیوز کو نہیں بنایا جا سکتا ہے، تاہم امکان ہے کہ مستقبل میں ویڈیوز کو بھی چیٹ بوٹس کا حصہ بنایا جائے گا۔

کسی بھی خیالی تصویر کو بنوانے کے لیے ہر چیٹ کے آغاز میں امیج یا امیجن لکھ کر چیٹ کو اپنی ہدایات دی جائیں تو چند ہی سیکنڈز میں اے آئی چیٹ بوٹ تصویر بنا کر فراہم کرتا ہے۔

مثال کے طور پر اگر کسی بھی شخص کو جنوبی ایشیائی نسل کی دلہن بنی خاتون کی تصویر درکار ہو تو وہ چیٹ بوٹ کو تمام تفصیلات فراہم کرے گا تو چیٹ بوٹ جنوبی ایشیائی نسل کی فراہم کردہ معلومات کے مطابق دلہن کی اے آئی تصویر فراہم کرے گا۔