The Dawn News - Pakistan - KP-FATA

علی امین گنڈاپور کی نیب نوٹس کے خلاف درخواست پر سماعت ملتوی
پشاور ہائی کورٹ نے وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی قومی احتساب بیورو (نیب) کے نوٹس کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ملتوی کردی۔

ڈان نیوز کے مطابق سماعت ہائی کورٹ کے  جسٹس اعجاز انور اور جسٹس شکیل احمد نے کی۔

دوران سماعت درخواست گزار کے وکیل عالم خان ادینزئی ایڈووکیٹ نے عدالت کو آگاہ کیا کہ  پہلے اس کیس میں جو کونسل تھا وہ سرکاری وکیل بن گیا ہے۔

وکیل نے کہا کہ  آج وکالت نامہ جمع کیا ہے تھوڑا ٹائم دیا جائے۔

اس موقع پر جسٹس اعجاز انور نے استفسار کیا کہ  یہ انکوائری کونسی ہے؟ پراسیکیوٹر نیب نے جواب دیا کہ درخواست گزارجب وفاقی وزیر تھے تو اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام تھا، نیب کا جو کال آپ نوٹس تھا وہ ختم ہوچکا ہے، تازہ جاری نہیں کیا، درخواست غیر مؤثر ہوگئی ہے۔

اس کے بعد  عدالت نے سماعت ملتوی کردی۔