The Dawn News - Pakistan - Islamabad

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات سے متعلق رپورٹ جاری کردی
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے عام انتخابات سے متعلق رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق عام انتخابات میں ملک بھر سے 17 ہزار 816 امیدواروں نے حصہ لیا۔

ڈان نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عام انتخابات میں 2 ہزار 158 ٹن واٹر مارک پیپرز استعمال کیے گئے، تین پرنٹنگ پریس سے بیلٹ پیپرز چھپوائے گئے جبکہ قومی اسمبلی کے ہر ریٹرننگ افسران کو 4 لیپ ٹاپ جبکہ صوبائی اسمبلی کے ریٹرننگ افسران کو 3 لیپ ٹاپ فراہم کیے گئے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عام انتخابات کے لیے قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے 859 انتخابی حلقے بنائے گئے اور ملک بھر  سے 17 ہزار 816 امیدواروں نے حصہ لیا، جبکہ عام انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر ایک ہزار 899 سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں کو نوٹسز جاری کیے گئے۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ عام انتخابات میں قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی میں دو، دو خواجہ سراؤں نے حصہ لیا، انتخابات کے لیے 7 لاکھ بیلٹ باکس استعمال کیے گئے اور  1.5 لاکھ بیلٹ باکس ریزروو رکھے گئے۔

عام انتخابات کے لیے ملک بھر میں 90 ہزار 675 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے جن میں سے مردوں کے لیے 25 ہزار 211، خواتین کے لیے 23 ہزار 844 جبکہ مشترکہ 41 ہزار 58 پولنگ اسٹیشن قائم کیے گئے، جبکہ پولنگ کے لیے 2 لاکھ 76 ہزار 398 پولنگ بوتھ قائم کیے گئے۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ عام انتخابات کے دوران 10 لاکھ 3 ہزار 883 پولنگ عملے کو انتخابی عمل کے لیے تربیت دی  گئی۔