The Dawn News - Pakistan

مولانا فضل الرحمٰن کے کہنے پر دوبارہ انتخابات نہیں ہو سکتے، نوید قمر
پیپلز پارٹی کے رہنما نوید قمر نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن کو مطالبہ کرنے کا حق ہے لیکن ان کے کہنے پر فوری انتخابات نہیں ہو سکتے۔

نوید قمر نے ڈان نیوز کے پروگرام لائیو ود عادل شاہ زیب میں گفتگو کرتے ہوئے نوید قمر نے کہا کہ بینظیربھٹو نے سرمایہ کاری نہیں کی تھی بلکہ انہیں مجبوری میں دبئی میں رہنا پڑا، بینظیربھٹو کو جلاوطن کردیا گیا تھا جس پرانہیں متحدہ عرب امارات میں رہنا پڑا تھا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں عدم استحکام کی وجہ سے کوئی خود محفوظ نہیں سمجھتا۔

ان کا کہنا تھا کہ نجکاری کے معاملے پر ہم نےحکومت کو اپنی تجاویز دی ہیں اور ملازمین کی سیکیورٹی چاہتے ہیں۔

پیپلز پارٹی کے رہنما انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن کو مطالبہ کرنے کا حق ہے لیکن مولانا فضل الرحمٰن  کے کہنے پر فوری انتخابات نہیں ہو سکتے۔

ان کا کہنا تھا کہ کابینہ میں شمولیت کی پیشکش موجود ہے اس پر پارٹی میں فی الحال کوئی بات نہیں ہوئی اور کابینہ میں شمولیت کا فیصلہ پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کی منظوری سے ہو گا۔