The Dawn News - Pakistan - Islamabad

عمران خان کی 6، بشریٰ بی بی کی ایک ضمانت کی درخواست پر 20 مئی کو دلائل طلب
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  عمران خان کی 6 اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی  کی ایک ضمانت کی درخواست پر 20 مئی کو دلائل طلب کر لیے۔

ڈان  نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی  کی 6 اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ایک درخواست ضمانت قبل از گرفتاری پر سماعت ہوئی۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجھوکا نے ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی جانب سے وکیل خالد یوسف چوہدری اور سردار مصروف ایڈووکیٹ عدالت  پیش ہوئے۔

وکیل خالد یوسف چوہدری نے کہا کہ ضمانت کی درخواستوں پر دلائل کے لئے تیار ہیں بانی پی ٹی آئی کی حاضری کا ایشو رہا ہے۔

جس پر  جج محمد افضل مجھوکا نے کہا کہ حاضری سے استثنٰی دے کر بھی درخواست ضمانت کا فیصلہ دیا جا سکتا ہے۔

وکیل خالد یوسف چوہدری نے استدعا کی کہ وقت مقرر کردیں ہم دلائل دینا چاہتے ہیں اور ضمانتوں کی درخواستوں پہ فیصلہ چاہتے ہیں۔

عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی 6 اور بشری بی بی کی ایک ضمانت کی درخواست پر 20 مئی کو دلائل طلب کر لیے۔