The Dawn News - Sport

’ہاکی ٹیم پر قوم کو بے پناہ فخر ہے‘، آرمی چیف کی کھلاڑیوں سے ملاقات
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی دکھانے والی ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات  کے دوران کہا ہے کہ ٹیم پر قوم کو بے پناہ فخر ہے۔

پاک فوج  کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی آمد پر پاکستان ہاکی ٹیم کا استقبال کیا۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق  آرمی چیف نے ٹیم کی شاندار کارکردگی پر تعریف کی، آئی ایس پی آر  کا کہنا تھا کہ سپہ سالار نے کہا کہ ہاکی ٹیم پر قوم کو بے پناہ فخر ہے۔

آرمی چیف نے کھلاڑیوں کے مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے بھی ایک  تقریب کا انعقاد کیا تھا، تقریب میں وزیر اعظم نے قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے مراعات کا اعلان بھی کیا تھا۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان کا نام ہاکی کے میدان میں آپ نے بلند کیا، آج میں مہمان خصوصی نہیں ہاکی ٹیم کے لوگ ہیں، ہمارے نوجوان نے جو کامیابی سے جھنڈے گاڑے اس پر میں سب کو مبارکبا پیش کرتا ہوں۔

انہوں نے بتایا تھا کہ پوری قوم گواہی دے رہی ہے کہ آپ فائنل میں ہارے نہیں جیتے ہیں، عوام منتظر تھی کہ کب وہ آپ کو دیکھ کر صلاح الدین کو یاد کریں گے تو وہ دن دوبارہ آنا شروع ہوگئے ہیں، یہ آپ کی محنت کا نتیجہ ہے، ہار جیت ہوتی ہے لیکن جیسے اپنا مقابلہ کیا وہ ااپ کی ہار نہیں بلکہ آنے والے دنوں میں جیت کی نوید ہے۔

شہباز شریف نے کہا  تھا کہ میں سب کو مبارکباد دیتا ہوں، ہم کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے ہاکی کے لیے، جب میں وزیر اعلی تھا تو لاہور میں ایک جدید اسٹیڈیم بنایا تھا، میرا پچھلے 16 ماہ میں سب سے بڑا چیلنج پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچانا تھا وہ ہم نے کردیا تو اس دور میں میں نے اعلان کیا تھا کہ سرکاری محکموں میں مایا نازکھلاڑیوں کو بھرتی کرنے کا میں نے اعلان کیا تھا تاکہ ان کے پاس وسائل اور وقت ہو۔

یاد رہے کہ 11 مئی کو ٹورنامنٹ کے فائنل میں جاپان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 1-4 گول سے شکست دے دی تھی۔

ٹونامنٹ کے فائنل سے قبل قومی ٹیم ناقابل شکست رہی تھی، پاکستان نے 13 سال میں پہلی بار فائنل کے لیے کوالیفائی کیا تھا۔