The Dawn News - Sport

ترکمانستان کو شکست دے کر پاکستان ایشین والی بال چیمپیئن بن گیا
پاکستان نے سینٹرل ایشین والی بال چیمپیئن شپ کے فائنل میں ترکمانستان کو 1-3 سے شکست دے کر چیمپیئن شپ جیت لی۔

ڈان نیوز کے مطابق اسلام آباد کے لیاقت جمنازیم میں کھیلے گئے فائنل میچ میں پاکستان نے فائنل میں ترکمانستان کو 1-3 سیٹ سے شکست دی۔

گرین شرٹس نے فائنل میں 21-25، 19۔25، 25۔20 اور 14-25 سے شکست دے کر چیمپیئن شپ اپنے نام کر لی۔

وفاقی وزیر احسن اقبال نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے جبکہ صدر پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن عابد قادری، سیکریٹری خالد محمود سمیت مختلف سفرا نے فائنل دیکھا۔

پاکستان کی ٹیم ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست رہی اور لگاتار پانچ فتوحات حاصل کر کے فتح اپنے نام کی۔

گزشتہ روز سیمی فائنل میں کرغزستان کو 0-3 سے شکست دے کر پاکستان نے فائنل میں جگہ بنائی تھی۔

دوسری جانب کرغزستان نے سری لنکا کو شکست دے کر ایونٹ میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔