The Dawn News - Pakistan - Sindh

شدید گرمی کے سبب سندھ میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کی تاریخ تبدیل
شدید گرمی اور ہیٹ ویو کے پیش نظر سندھ بھر میں انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخ تبدیل کردی گئی اور اب امتحانات 22 مئی کے بجائے 27 مئی سے ہوں گے۔

ڈان نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر یونیورسٹیز اینڈ بورڈ نے امتحانات کی تاریخ تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔

کراچی میں انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا پہلے مرحلے کا  آغاز 27 مئی سے ہوگا جس کا شیڈول بھی جاری کردیا گیا ہے۔

پہلے مرحلے میں سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپ کے امتحان لیے جائیں گے۔

صبح کی شفٹ میں سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ اور ہوم اکنامکس گروپ کے پرچے لیے جائیں گے جبکہ شام کی شفٹ میں سائنس جنرل کے امتحان لیے جائیں گے۔