The Dawn News - Pakistan - Islamabad

عمران خان نے سپریم کورٹ میں اپنا مقدمہ خود لڑنے کا کہا ہے، بیرسٹر گوہر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے سپریم کورٹ میں اپنا مقدمہ خود لڑنے کا کہا ہے۔

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ ملاقات کرنے کے بعد جیل سے باہر  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات  رؤف حسن پر حملے کی شفاف تحقیقات ہونی چاہیے۔

بانی پی ٹی آئی سے جیل مین ملاقات ہوئی، عمران خان نے کہا کہ میں سپریم کورٹ میں اپنا مقدمہ خود لڑوں گا۔

انہوں نے رؤف حسن پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اگر  رؤف حسن پرحملے جیسا واقعہ دوبارہ ہوا، پی ٹی آئی کی قیادت کو نشانہ بنایا گیا تو پھر پارٹی پر امن لیکن زبردست احتجاج کرے گی، عمران خان نے کہا کہ میں سپریم کورٹ میں اپنا مقدمہ خود لڑوں گا۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم نہیں چاہتے کہ ملک میں کسی قسم کا انتشار ہو، اس زیادتی کا ازالہ ہونا چاہیے، اس کی مکمل، ہر زاویے سے تحقیقات ہونی چاہیے کہ ان پر حملہ کیوں کیا گیا،  ان پر حملے کے مقدمے میں دہشت گردی کی دفعات شامل کی جائیں۔

بیرسٹر گوہر نے کہا کہ  رؤف حسن پر حملہ تحریک انصاف کے لیڈرز پر حملہ ہے، انہوں نے سپریم کورٹ سے روؤف حسن پر حملے کانوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ حملے کا نوٹس لے۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ عمران خان سے ملاقات کے دوران دبئی لیکس کے حوالے سے بھی تذکرہ کیا، میں نے کل عمران خان کا میسج کل آپ کو پہنچایا، سپریم کورٹ کی  طرف سے اطلاع ملی ہے کہ نیب آرڈیننس پر جو بینچ بنا ہے،اس کیس کی سماعت شاید 30 مئی کو ہو، اس حوالے سے عمران خان کا پیغام ہے، میں عمران خان کی طرف سے باضابطہ طور پر سپریم کورٹ سے یہ مطالبہ کر رہا ہوں کہ 30 تاریخ کو عمران خان کے لیے تمام انتظامات کرے، عمران خان خود اس کیس میں پیش ہونا چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ لائیو اسٹریمنگ کا مطالبہ تھا، آج عمران خان یہ ہی مطالبہ کر رہے ہیں کہ ہم خود پیش ہوں گے اور عمران خان اپنے کیس پر خود دلائل دیں گے۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ  دبئی لیکس کے حوالے سے عمران خان نے کہا کہ جب میں نے اپارٹمنت خریدا تو پوری منی ٹریل دی، اب جن کے نام دبئی لیکس میں آئے ہیں، وہ بھی منی ٹریل دیں، ان کے حوالے سے مکمل تحقیات کی  جائیں، ہم اس کی مکمل انکوائری کا مطالبہ کرتے ہیں۔