The Dawn News - Pakistan - Islamabad

وزارت بین الصوبائی رابطہ کا قلمدان احسن اقبال سے لے کر رانا ثنا اللہ کو سونپ دیا گیا
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال سے وزارت بین الصوبائی رابطہ کا اضافی قلمدان واپس لے کر وزیر اعظم کے مشیر سیاسی امور  رانا ثنا اللہ کو  سونپ دیا گیا۔

’ڈان نیوز‘ کی رپورٹ کے مطابق وفاقی کابینہ میں ردوبدل کردیا گیا، وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال سے وزارت بین الصوبائی رابطہ کا  اضافی قلمدان واپس لے لیا گیا۔

وزیر اعظم کے مشیر  سیاسی امور رانا ثنا اللہ اب وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ہوں گے، کابینہ ڈویژن نے  نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ صدر مملکت آصف علی زرداری نے مسلم لیگ(ن) کے رہنما رانا ثنااللہ خان کی وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور تعیناتی کی منظوری دی تھی، انہیں بطور مشیر بھی وفاقی وزیر کا درجہ حاصل ہو تھا۔

واضح رہے کہ گزشتہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی اتحادی حکومت میں رانا ثنااللہ وزیر داخلہ کے منصب پر فائز تھے۔

8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں رانا ثنااللہ کو فیصل آباد میں ان کے آبائی حلقے سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔