The Dawn News - Pakistan

اپریل میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 172 فیصد اضافہ
پاکستان میں اپریل کے دوران براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 172 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

ڈان نیوز نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے حوالے سے بتایا کہ پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری اپریل 2024 میں 13 کروڑ 19 لاکھ ڈالر بڑھ کر 35 کروڑ 88 لاکھ ڈالر ہوگئی، جو 172 فیصد اضافہ ہے۔

براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری، خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے مینڈیٹ میں شامل ہے، ایس آئی ایف سی کے قیام کا بنیادی مقصد  ایف ڈی آئی میں اضافہ کرنا ہے۔

ایس آئی ایف سی کے قیام کا مقصد مقامی سرمایہ کاروں کے ساتھ ساتھ غیرملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنا ہے

مرکزی بینک کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 51 ماہ میں یہ سب سے بڑی  براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری ہے، ماہانہ بنیادوں پر کیے گئے موازنے کی بنیاد پر  ایف ڈی آئی میں 39 فیصد اضافہ ہوا۔

رپورٹ کے مطابق غیر ملکی سرمایہ کاری مارچ 2024 میں 25 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی تھی، جبکہ رواں مالی سال کے ابتدائی 10 ماہ (جولائی تا اپریل) کے دوران ایف ڈی آئی1.46 ارب ڈالر ہو گئی، جو مالی سال 2023کی اسی مدت کے دوران ایک ارب 35 کروڑ ڈالر ریکارڈ کی گئی تھی۔

چین 17 کروڑ 73 لاکھ ڈالر کی  براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کے ساتھ سرفہرست رہا، جبکہ متحدہ عرب امارات اور کینیڈا بالترتیب 5 کروڑ 19 لاکھ ڈالر اور 5 کروڑ 18 لاکھ ڈالر  کی سرمایہ کاری کے ساتھ بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر رہے۔