The Dawn News - Pakistan - Punjab

صوبہ پنجاب میں روٹی کی قیمت مزید کمی کے بعد 14 روپے مقرر
ملک میں آٹے کی قیمت میں کمی کا فائدہ عوام کو منتقل کرنے کے لیے پنجاب حکومت نے روٹی کی قیمت میں مزید کم کرتے ہوئے سادہ روٹی کی قیمت 14 روپے مقرر کردی۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر بیان میں روٹی کی قیمت میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن بھی ساتھ منسلک کیا۔

مریم نواز نے بتایا کہ پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے میں سادہ روٹی کی نئی قیمت چودہ روپے مقرر کی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ مختلف شہروں میں روٹی کی قیمت 12 سے 14 روپے مقرر ہے جبکہ لاہور میں سادہ روٹی کی قیمت 14 روپے مقرر کی گئی ہے۔

اس سے قبل پنجاب حکومت نے صوبے میں روٹی کی قیمت 15 روپے مقرر کی تھی۔