The Dawn News - Pakistan - Islamabad

لاپتا طالب علم کی لاش اسلام آباد کی مارگلہ ہائیکنگ ٹریل سے مل گئی
گزشتہ ہفتے لاپتا ہونے والا  طالبعلم اسلام آباد کی مارگلہ ہائیکنگ ٹریل فائیو کے قریب ایک کھائی میں  مردہ حالت میں پایا گیا۔

’ڈان نیوز‘  کی رپورٹ کے مطابق مبینہ طور پر  لاپتا طالب علم طحہ کی لاش ٹریل فائیو میں واقع ایک کھائی میں دیکھی گئی جب کہ نوجوان کی والدہ اور دیگر لواحقین لاش کی شناخت کے لیے وہاں موجو د تھے۔

پولیس ذرائع کے مطابق طالبعلم کی لاش کی نشاندہی محکمہ جنگلات کے لوگوں نےکی، طالبعلم کی لاش ایک گہری کھائی میں سے ملی  جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ وہ اس میں گرگیا تھا۔

پولیس اور  ریسکیو اہلکار تاحال لاش کو نکالنے میں کوشاں تھے جب کہ  لاش کو نکالنے کے لیے لوہے دندی کے مقام سے  راستہ استعمال کیے جانے کی  تجویز  دی گئی تھی۔

پولیس کا کہنا تھا کہ محکمہ جنگلات کے عملے نے جو حلیہ بتایا ہے اس سے خیال ہے کہ یہ وہی لڑکا ہے۔

طلحہ نامی طالبعلم 3 روز قبل ٹریل فائیو سے لاپتا ہوگیا تھا، اس کی گمشدگی کا مقدمہ نوجوان کی والدہ کی مدعیت میں تھانہ سیکرٹریٹ میں درج کیا گیا تھا۔