The Dawn News - Pakistan

تاریخ گواہ ہے ہمیشہ سے عدلیہ ہی مضبوط رہی، فواد چوہدری
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ تاریخ گواہ ہے ہمیشہ سے عدلیہ ہی مضبوط رہی ہے۔

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ
خواجہ سراؤں کے بارے میں لوگوں کو معلومات کم ہے، انہوں نے ترکیہ میں حکومتیں تبدیل کی ہیں، اب بھی یہ نا ہو کہ خواجہ سراؤں کے چکر میں حکومتیں بدل جائیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن پر حملے کی مذمت کرتا ہوں۔

فواد چوہدری نے کہا کہ میں نے استحکام پاکستان پارٹی کبھی جوائن ہی نہیں کی تھی، یہ سب کو پتا ہے کہ میں نےاستحکام پارٹی جوائن نہیں کی اس کی ترید کیا کروں۔

صحافی نے فواد چوہدری سے سوال پوچھا کہ عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کی لڑائی میں کون مضبوط ہے، جس پر انہوں نے جواب دیاکہ تاریخ گواہ ہے ہمیشہ سے عدلیہ ہی مضبوط رہی ہے۔

فواد چوہدری  کا کہنا تھا کہ پیمرا نوٹیفکیشن اوپن ٹرائل کو بند کرنےکے مترادف ہے، ایسے مشورے دینے والوں کو احتیاط کرنی چاہیے، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کو اجلاس کرنا چاہیے اور اپنی پوزیشن کلئیر کریں۔

فواد چوہدری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اس ملک کی سیاست کے شطرنج کے بادشاہ ہیں۔