The Dawn News - Life & Style - Celebrity

نہیں چاہتا تھا بیٹا شوبز انڈسٹری کا حصہ بنے، نعمان اعجاز
سینیئر اداکار نعمان اعجاز نے انکشاف کیا ہے کہ وہ نہیں چاہتے تھے کہ ان کے بیٹے زاویار نعمان شوبز انڈسٹری کا حصہ بنیں۔

زاویار نعمان کا شمار ابھرتے ہوئے پاکستانی اداکاروں میں ہوتا ہے، وہ اپنے والد کے ہمراہ بھی کام کر چکے ہیں اور ان کے متعدد ڈراموں کو کافی پسند بھی کیا گیا۔

تاہم حال ہی میں زاویار نعمان کے والد اداکار نعمان اعجاز نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی خواہش تھی کہ ان کا بیٹا اداکاری نہ کرے لیکن ان کا بیٹا پہلے ہی اداکار بننے کا فیصلہ کر چکا تھا۔

نعمان اعجاز نے ایک ٹاک شو میں شوبز انڈسٹری کی مشکل حالات پر بات کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ جب ان کے بیٹے نے شوبز میں آنے کا فیصلہ کیا تو وہ بیٹے کے فیصلے پر جذباتی ہوگئے تھے اور رو پڑے تھے۔

سینیئر اداکار کا کہنا تھا کہ شوبز انڈسٹری میں نام اور پیسا کمانا آسان کام نہیں، یہ مشکل ترین فیلڈ ہے، اسی وجہ سے وہ چاہتے تھے کہ ان کا بیٹا اس شعبے میں نہ آئے۔

اداکار کے مطابق انہوں کبھی نہیں چاہا تھا کہ ان کا بیٹا اداکار بنے اور نہ ہی انہوں نے کبھی بیٹے کو ایسی ترغیب دی اور نہ ہی ان کی ایسی تربیت کی۔

ان کا کہنا تھا کہ جب انہیں بیٹے نے شوبز انڈسٹری میں آنے کے فیصلے سے آگاہ کیا تو وہ جذباتی ہوگئے اور رو پڑے۔

نعمان اعجاز نے بتایا کہ وہ جائے نماز پر ہی بیٹے کے اداکاری کے فیصلے پر رو پڑے تھے کہ انہوں نے یہ کس طرح کا فیصلہ کرلیا۔

ان کا کہنا تھا کہ چوں کہ وہ خود ملنگ آدمی ہیں، ہر کام کرلیتے ہیں لیکن ان کا بیٹا ایسا نہیں، اس لیے وہ چاہتے تھے کہ ان کا بیٹا شوبز کے بجائے کسی دوسرے شعبے میں جائے۔