The Dawn News - Sport

اولمپیئن خواجہ جنید وزیراعظم یوتھ پروگرام کے فوکل پرسن اسپورٹس تعینات
اولمپیئن خواجہ جنید کو وزیر اعظم یوتھ پروگرام کا فوکل پر سن برائے اسپورٹس تعینات کر دیا گیا۔

خواجہ جنید کا کہنا تھا کہ وزیراعظم یوتھ پروگرام کا فوکل پرسن برائے اسپورٹس ہونا ایک اعزاز کی بات ہے، وہ اپنی ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے نبھانے کی بھرپور کوشش کریں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ کھیل نوجوانوں کو مثبت رویوں کی جانب مائل کر تے ہیں جبکہ ہم ملک کے تمام نوجوانوں کو کھیل کے میدان میں دیکھنا چاہتے ہیں۔

وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود نے کہا کہ خواجہ جنید کی قومی ہاکی کے لیے گراں قدر خدمات ہیں، ان کے کھیلوں کے تمام پروگرام خواجہ جنید کی رہنمائی میں مزید بہتر ہوں گے۔