The Dawn News - Pakistan - Peshawar

وزیر خوراک خیبر پختونخوا کا معطل فوڈ کنٹرول کی دھمکیوں پر سی سی پی او پشاور کو خط
وزیر خوراک خیبرپختونخوا ظاہر شاہ طورو نے بے ضابطگیوں اور بدانتظامی پر معطل کیے گئے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر (ڈی ایف سی) کی دھمکیوں سے متعلق سی سی پی او پشاور کو خط لکھ دیا۔

ڈان نیوز کے مطابق وزیر خوارک ظاہر شاہ طورو نے سی سی پی او پشاور کو خط میں لکھا ہے کہ مجھے معطل شدہ ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر نور حیات سے اپنے موبائل فون پر دھمکی آمیز کالز آرہی ہیں، معطل ڈی ایف سی نے بار بار  ہراساں کرنا اور دھمکانا جاری رکھا ہے۔

انہوں نے لکھا کہ نور حیات نے میرے خاندان کو نقصان پہنچانے کی دھمکی دی، یہ کالز مجھ سمیت میرے خاندان کے لیے پریشانی کا باعث ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ معطل ڈی ایف سی نے مجھے وزیر کی حیثیت سے اپنے فرائض کی انجام دہی سے روکا، درخواست کرتا ہوں کہ پولیس ایکشن لے اور اس معاملے کی تحقیقات کرے۔