The Dawn News - Pakistan

یورپی کمیشن کا قومی ایئر لائن پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی اٹھانے کا فیصلہ مؤخر
یورپی کمیشن نے قومی ایئر لائنز پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کی پروازوں پر پابندی اٹھانےکا فیصلہ مؤخر کر دیا۔

ڈان نیوز کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے یورپی یونین کے مطلوبہ اقدامات نہ کرنے کی وجہ سے پابندی میں توسیع ہوئی۔

31 مئی کو یورپی کمیشن کے اجلاس میں پاکستان کو سول ایوی ایشن میں پیشہ ورانہ قابلیت کے حامل افسران تعینات کرنےکا مشورہ دیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق سول ایوی ایشن کے ریگولیٹری ڈیپارٹمنٹ کے غیر سنجیدہ رویے کے باعث چار سال سے پابندی عائد ہے۔

واضح رہے کہ یکم جولائی 2020 کو یورپین یونین ایئر سیفٹی ایجنسی (ایاسا) نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کے یورپی ممالک کے فضائی آپریشن کے اجازت نامے کو 6 ماہ کے لیے عارضی طور پر معطل کردیا تھا۔

8 اپریل 2021 کو یورپی یونین کی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے پر سفری پابندیوں میں غیر معینہ مدت تک توسیع کردی تھی۔