The Dawn News - Life & Style

ہیما مالنی، کنگنا، شتروگن اور راج ببر سمیت متعدد اداکار انتخابات میں کامیاب
بھارت کے ایوان زیریں یعنی لوک سبھا کے انتخابات کی پولنگ یکم جون کو ختم ہونے کے بعد اب تک نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک کے نتائج کے مطابق بھارت بھر میں کم سے کم ایک درجن اداکار اور اسپورٹس شخصیات بھی انتخابات میں کامیاب ہوئی ہیں۔

بھارت میں لوک سبھا کی 543 نشستوں پر انتخابات کا آغاز 19 اپریل سے ہوا تھا اور سات مراحل میں یکم جون تک تمام ریاستوں اور مرکزی علاقوں میں پولنگ ہوئی۔

انتخابات کے دوران 97 کروڑ سے زائد افراد نے ووٹ کاسٹ کیے، بھارت بھر میں 10 لاکھ سے زائد پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے تھے۔

بھارت بھر میں بنائے جانے والے پولنگ اسٹیشنز میں تقریبا ڈیڑھ کروڑ افراد کے عملے نے خدمات سر انجام دیں۔

بھارت کی 28 ریاستوں اور مقبوضہ جموں و کشمیر اور لداخ سمیت 8 مرکزی علاقوں میں بھی لوک سبھا کے انتخابات ہوءے۔

انتخابات کے دوران 2700 سے زائد سیاسی جماعتیں اور 8 ہزار سے زائد امیدوار اپنی قسمت آزمائی اور بہت سے بڑے نام بھی انتخابات میں ہار گئے۔

بھارتی اخبار دی ہندو کے مطابق 4 جون تک غیر حتمی نتائج کے مطابق لوک سبھا کے انتخابات میں ہیما مالنی، شتروگن سنہا، راج ببر، کنگنا رناوٹ اور یوسف پٹھان سمیت متعدد اداکار و اسپورٹس شخصیات کامیاب ہوئیں۔

چار جون تک آنے والے نتائج کے مطابق کانگریس اور اس کے اتحادیوں نے 232 جب کہ بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی) اور اس کے اتحادیوں نے 293 نشستیں جیت لی تھیں۔

انتخابات کے غیر حتمی نتائج کے مطابق کنگنا رناوٹ نے ارونا چل پردیش، شتروگن سنہا نے مغربی بنگال، ہیما مالنی نے اترپردیش جب کہ روی کشن نے بھی اتر پردیش سے کامیابی حاصل کی۔

اسی طرح اداکار سریش گوپی نے کیرالا، یوسف پٹھان اور اداکار کریٹی آزاد نے مغربی بنگال سے لوک سبھا کی نشستیں جیتیں۔

اداکار منوج تیواری نے دارالحکومت نئی دہلی، اداکارہ رچنا بینرجی، سایونی گھوش، ستابدی رائے  اور دیپک ادھیکاری نے مغربی بنگال جب کہ راج ببر نے ہریانا سے نشست جیتی۔

لوک سبھا کے انتخابات میں اداکار کرشنا کمار، مکیش، دنیش لال یادیو، رادھیکا سرتھ کمار، اگنی مترا پال، لاکٹ چٹرجی، دیویندرا جھجیا، ارون گوول اورپون سنگھ اپنی اپنی نشستیں ہار گئے۔