The Dawn News - Sport

ٹی 20 ورلڈکپ: آسٹریلیا نے عمان کو بآسانی 39 رنز سے شکست دے دی
ٹی 20 ورلڈکپ کے 10ویں میچ میں آسٹریلیا نے عمان کو بآسانی 39 رنز سے شکست دے دی۔

آسٹریلیا نے ڈیوڈ وارنر  (56 رنز) اور مارکس اسٹوئنس (67 رنز) کی مدد سے پہلے کھیلتے ہوئے 20 اوورز میں 164 رنز بنائے جواب میں عمان کی ٹیم 20 اوورز میں 125 رنز بناسکی۔

بارباڈوس کے دارالحکومت برج ٹاؤن میں کھیلے جارہے گروپ بی کے میچ میں عمان نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو بیٹنگ کی دعوت دی۔

کینگروز کی جانب سے ٹریوس ہیڈ اور ڈیوڈ وارنر میدان میں اترے، تاہم ہیڈ صرف 12 رنز بنا کر بلال خان کی گیند پر آؤٹ ہوگئے، اس کے بعد آسٹریلیا نے محتاط انداز میں بلے بازی جاری رکھی لیکن ایک موقع پر 9ویں اوور میں 50 رنز پر اس کے تین کھلاڑی آؤٹ ہو چکے تھے۔

مہران خان کا گلین میکسویل کو آؤٹ کرنے کے بعد خوشی کا اظہار— فوٹو: ای ایس پی این / ٹوئٹر

ڈیوڈ وارنر کا ساتھ دینے مارکس اسٹوئنس میدان میں اترے، دونوں کھلاڑیوں نے اچھی ساجھے داری قائم کی اور ٹیم کا اسکور 152 رنز پر پہنچایا، اس موقع پر وارنر 56 رنز بنا کر ہمت ہار بیٹھے، ان کی اننگز میں ایک چھکا اور 9 چوکے شامل تھے۔

بائیں ہاتھ کے بیٹر وارنر نے آسٹریلیا کی جانب سے ٹی 20 انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ 3 ہزار 155 رنز بنانے کا ریکارڈ قائم کر دیا، جو اس سے قبل ایرون فنچ کے پاس تھا، جنہوں نے 3 ہزار 120 رنز بنا رکھے ہیں۔

مارکس اسٹوئنس نے جارحانہ بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 36 گیندوں پر 6 چھکوں اور 2 چوکوں کی مدد سے 67 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے، اس طرح آسٹریلیا نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 164 رنز بنائے اور عمان کو جیت کے لیے 165 رنز کا ہدف دیا۔

عمان کی جانب سے مہران خان نے 38 رنز دے کر 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، جبکہ بلال خان اور کلیم اللہ ایک، ایک وکٹ لے سکے۔

عمان کی ٹیم کا آغاز اچھا نہیں تھا، پہلے ہی اوور میں اوپنر پراتک اٹھاولے بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے۔

آسٹریلین باؤلرز نے اچھی باؤلنگ جاری رکھی اور عمان کی وقفے وقفے سے وکٹیں گرتی رہیں، آیان خان نے اور مہران خان نے کچھ مزاحمت کی تاہم وہ ناکافی ثابت ہوئی اور ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 125 رنز بناسکی، اس طرح آسٹریلیا نے یہ میچ 39 رنز سے جیت لیا۔

عمان کی جانب سے آیان خان نے 36، مہران خان نے 27 اور کپتان عاقب الیاس 18 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

آسٹریلیا کے مارکس اسٹوئنس نے 3، مچل اسٹارک، ایڈم زمپا اور ناتھن ایلس نے 2،2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

مارکس اسٹوئنس کو شاندار کارکردگی پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔