The Dawn News - Pakistan - Islamabad

عمران خان کے اڈیالہ جیل میں کمرے کی تصاویر منظر عام پر آگئیں
وفاقی حکومت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے  جیل میں کمرے کی تصاویر سپریم کورٹ میں پیش کردیں۔

ڈان نیوز کے مطابق حکومت نے عمران خان کے  وکلا تک رسائی نہ دینے کے بیان کی تردید کردی،  وفاقی حکومت نے عمران خان کے مؤقف کی تردید میں سپریم کورٹ میں اضافی دستاویزات جمع کروا دیں، وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی کے ساتھ اہل خانہ اور لیگل ٹیم کی ملاقاتوں کی فہرست بھی جمع کروا دی۔

عمران خان کو چہل قدمی کے لیے یہ جگہ مختص کی گئی ہے

وفاقی حکومت کی رپورٹ کے مطابق  بانی پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ میں وکلا رسائی نہ دینے کا مؤقف اپنایا، عمران خان کا قید تنہائی میں ہونے کا مؤقف بھی غلط ہے، عدالت مناسب سمجھے تو  عمران خان کے بیان اور حقیقت کو جانچنے کے لیے کمیشن بھی مقرر کر سکتی ہے۔

سابق وزیر اعظم کو ورزش کے لیے مشینری اور دیگر سامان بھی دیا گیا ہے

رپورٹ کے مطابق سابق وزیر اعظم کو  جیل میں کتابیں، ایئر کولر، ٹی وی اور روزانہ کی بنیاد پر ورزش کرنے کے لیے مشینری اور جگہ سمیت تمام ضروری سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔

واضح رہے کہ 30 مئی کو سپریم کورٹ میں قومی احتساب بیورو (نیب) ترامیم کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا تھا کہ مجھے قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے۔

سابق وزیراعظم کو جیل میں پڑھنے کے لیے کتابیں فراہم کی گئی ہیں

عمران خان نے بتایا کہ چیف جسٹس صاحب جیل میں ون ونڈو آپریشن ہے جس کو ایک کرنل صاحب چلاتے ہیں، آپ ان کو آرڈر کریں کہ مجھے قانونی ٹیم سے ملاقات کرنے دیں، وہ مجھے قانونی ٹیم سے ملاقات کرنے نہیں دیتے، مجھے یہاں قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے، میرے پاس مقدمے کی تیاری کا کوئی مواد نہیں اور نہ ہی لائبریری ہے۔

عمران خان کو کھانے کا سیریل، خشک میوہ جات اور دیگر اشیا بھی میسر ہیں

چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ آپ کو مواد بھی فراہم کیا جائے گا اور وکلا سے ملاقات بھی ہوگی، اگر آپ قانونی ٹیم کی خدمات لیں گے تو پھر آپ کو نہیں سنا جائے گا۔