The Dawn News - Pakistan - Lahore

تحریک انصاف کو اتوار کو لاہور میں کنونشن کی اجازت نہ مل سکی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو اتوار  لاہور میں کنونشن کی اجازت نہ مل سکی اور پولیس نے سیکیورٹی تھریٹ کا جواز بنا کر کنونشن کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔

ڈان نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کو لاہور میں ورکر کنونشن کی اجازت نہ ملی سکی۔

ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق کنونشن کے لیے عدالت میں رٹ دائر کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ پولیس نے سیکیورٹی تھریٹ کا جواز بنا کرکنونشن کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔

تحریک انصاف نے اتوار کے روز موچی گیٹ لاہور میں کنونشن کا اعلان کر رکھا ہے۔