The Dawn News - World - Asia

پاکستان اور چین کے درمیان سولر پینلز، وائی ٹو او ٹریکرز تیار کرنے کے منصوبے کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
پاکستان اور چین کے درمیان سولر پینلز اور وائی ٹو او ٹریکرز تیار کرنے کے منصوبے سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے حوالے سے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے۔

وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے حوالے سے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب میں شرکت کی۔

پاکستان اور چین کے درمیان سولر پینلز کی تیاری کے حوالے سے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔ مزید برآں وائی ٹو او ٹریکرز تیار کرنے کے منصوبے کی مفاہمتی یادداشت پر بھی دستخط کیے گئے۔

پاکستان کے حبیب رفیق لمیٹڈ اور بیجنگ گلوبل ہائیڈروجن انڈسٹریز کمپنی لمیٹڈ کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔

پاکستان کے سرمایہ کاری بورڈ اور انسٹی ٹیوٹ آف اسٹرکچرل اکنامکس، پیکنگ یونیورسٹی کے درمیان سی پیک کے فروغ کے حوالے سے مفاہمتی یادداشت پر بھی دستخط کیے گئے۔