The Dawn News - Pakistan - Islamabad

9 مئی مقدمات: لاہور پولیس کی ٹیم کی شاہ محمود قریشی سے تفتیش کیلئے اڈیالہ جیل آمد
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کے خلاف 9 مئی سے متعلق لاہور میں درج مقدمات کی تفتیش کے لیے لاہور پولیس کی ٹیم اڈیالہ جیل راولپنڈی پہنچ گئی۔

’ڈان نیوز‘ کی رپورٹ کے مطابق  لاہور پولیس کی تفتیشی ٹیم قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد گیٹ 5  سے اڈیالہ  جیل کے اندر داخل ہوئی، 9 رکنی پولیس ٹیم کی سربراہی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس (ڈی ایس پی) جاوید آصف  کر رہے تھے۔

تفتیشی ٹیم لاہور کے تھانہ شادمان، سرورروڈ، مغل پورہ، شاہدرہ، ریس کورس، گلبرگ، گجر پورہ میں درج مقدمات کی تفتیش کرنے لیے آئی تھی۔

پولیس ٹیم میں پنجاب فرانزک سائنس اتھارٹی کے ماہرین بھی شامل ہیں، ٹیم میں شامل ماہرین اپنے ہمراہ مختلف جدید آلات بھی لائے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ ٹیم اپنے ہمراہ پولی گرافک ٹیسٹ کیلئے کٹ بھی ساتھ لے کرآئی، تفتیشی ٹیم شاہ محمود قریشی کے جوابات کی ویڈیو ریکارڈ بھی کرے گی۔