The Dawn News - Tech

انسٹاگرام پر اشتہارات کو اسکپ نہ کرپانے کے فیچر کی آزمائش
سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام کی جانب سے اپنی کمائی بڑھانے کے لیے صارفین کے درد سر کا سبب بننے والے فیچر کی آزمائش شروع کردی گئی۔

ٹیکنالوجی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاک کی جانب سے (ان اسکپ ایبل ایڈ) نامی فیچر کی آزمائش جاری ہے، جس کے تحت کوئی بھی صارف اشتہار سے راہ فرار اختیار نہیں کر پائے گا۔

فیچر کے تحت انسٹاگرام صارف ایپلی کیشن پر دیے گئے اشتہار کو ایک خاص وقت تک دیکھنے کے بعد ہی ہٹا پائیں گے۔

فیچر کے تحت کوئی بھی صارف اس وقت اپنی اسکرولنگ کو آگے نہیں بڑھا پائے گا جب تک وہ ایپلی کیشن پر دیے گئے اشتہار کو نہ دیکھے گا۔

یعنی مذکورہ فیچر یوٹیوب سمیت دیگر پلیٹ فارمز پر اشتہارات کو دیکھنے والے فیچرز جیسا ہی ہے، یعنی فیچر اس بات کو یقینی بنائے گا کہ انسٹاگرام صارف اشتہار کو خاص وقت تک دیکھے۔

رپورٹ کے مطابق ان اسکپ ایبل ایڈ کی آزمائش امریکا سمیت متعدد ممالک میں شروع کردی گئی اور مذکورہ فیچر پر صارفین نے اظہار برہمی بھی کیا۔

دوسری جانب انسٹاگرام نے بھی اشتہارات سے راہ فرار اختیار نہ کرپانے کے فیچر کو جلد پیش کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ابھی فیچر پر آزمائش جاری ہے۔