The Dawn News - Tech

ایپ پر زیادہ وقت گزارنے کے لیے ٹک ٹاک میں اسٹریکس فیچر کی آزمائش
شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر زیادہ سے زیادہ وقت گزارنے کے لیے کمپنی نے اسٹریکس نامی نئے فیچر کی آزمائش شروع کردی۔

اسٹریکس نامی فیچر اسنیپ چیٹ سمیت دیگر ایپلی کیشنز میں موجود ہے جو کہ انباکس میں چیٹنگ کےلیے استعمال ہوتا ہے۔

اسنیپ چیٹ میں اسٹریکس فیچر کے تحت وہی لوگ آپس میں بات چیت کرتے ہیں جو ایک دوسرے کے بہت قریب اور خاص دوست ہوتے ہیں، یعنی کہ یہ فیچر کسی خاص طرح کی گروپ چیٹنگ کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے۔

اسٹریکس کے فیچر کی اسنیپ چیٹ میں مقبولیت کو دیکھتے ہوئے ٹک ٹاک نے بھی اس کی آزمائش شروع کردی۔

ٹیکنالوجی ویب سائٹ کے مطابق اسٹریکس فیچر ٹک ٹاک کے انباکس میں ہی ہوگا اور کوئی بھی صارف کسی بھی دوسرے صارف کو تین دن تک میسیجز بھیجنے کے بعد اسٹریکس کا بیج حاصل کر پائے گا۔

اسی طرح مختلف افراد کو میسیجز بھیجنے سے صارف کو مختلف اسٹریکس ملتے جائیں گے اور ہر اسٹریکس میں چوبیس گھنٹے کے اندر ایک میسیج کرنا لازمی ہوگا، دوسری صورت میں اسٹریکس خود بخود ختم ہوجائے گا۔

اسٹریکس کے فیچر کو ٹک ٹاک میں متعارف کرانے کا مقصد صارفین کو زیادہ سے زیادہ وقت تک ایپلی کیشن کو استعمال کرنے پر مجبور کرنا ہے۔

ابھی مذکورہ فیچر تک محدود صارفین کو رسائی دی گئی ہے اور یہ کہنا قبل از وقت ہے کہ اسے کب تک تمام صارفین کے لیے پیش کیا جائے گا۔