The Dawn News - World - Africa

ملاوی کے نائب صدر کو لے جانے والا طیارہ لاپتا
ملاوی کے صدارتی دفتر سے بتایا گیا ہے کہ ملک کے نائب صدر ساؤلوس کلاؤس چلیما اور 9 دیگر افراد کو لے جانے والا طیارہ لاپتا ہو گیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسیوں ’اے ایف پی‘ اور ’رائٹرز‘ کے مطابق ملاوی کے صدر اور کابینہ کے دفتر نے بیان میں کہا کہ ’طیارے کے ریڈار سے دور جانے کے بعد سے ایوی ایشن حکام کی طرف سے اس سے رابطہ کرنے کی تمام کوششیں اب تک ناکام رہی ہیں۔‘

بیان میں بتایا گیا کہ 51 سالہ ساؤلوس چلیما، ملاوی ڈیفنس فورس کے طیارے میں سوار تھے جو صبح 9 بجکر 17 منٹ پر دارالحکومت لیلونگوے سے روانہ ہوئے تھے، جبکہ طیارے کی تلاش اور بچاؤ کی کارروائیاں جاری ہیں۔

بیان کے مطابق طیارے کو صبح 10 بجکر 2 منٹ پر مززو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ کرنا تھا۔

بیان میں کہا گیا کہ صدر لازارس چکویرا نے علاقائی اور قومی افواج کو حکم دیا ہے کہ وہ طیارے کے ٹھکانے کا پتا لگانے کے لیے فوری طور پر تلاش اور بچاؤ آپریشن کریں۔

لازارس چاکویرا، جو ورکنگ وزٹ کے لیے بہاماس جانے والے تھے، نے واقعے کے بعد اپنا سفر منسوخ کر دیا۔

2022 میں، ساؤلوس چلیما سے گرفتاری کے بعد اختیارات واپس لے لیے گئے تھے، ان پر رشوت ستانی کے اسکینڈل میں کرپشن کا الزام لگایا گیا تھا جس میں برطانوی۔مالویائی تاجر شامل تھا۔

گزشتہ ماہ ملاوی کے نائب صدر کی کئی عدالتوں میں حاضری کے بعد ملک کی ایک عدالت نے ان پر لگائے گئے الزامات کو مسترد کر دیا تھا۔