The Dawn News - Pakistan - Karachi

سندھ میں نئے اسکولوں کی رجسٹریشن کیلئے ضابطہ اخلاق جاری
حکومت سندھ نے صوبے بھر میں نئے اسکولوں کی رجسٹریشن کے لیے ضابطہ اخلاق جاری  کر دیا۔

ڈان نیوز کے مطابق ڈائریکٹر جنرل، ڈائریکٹوریٹ پرائیوٹ انسٹیٹیوشنز سندھ نے ضابطہ اخلاق جاری کردیا، جس کے تحت صوبے اور شہر کے مضافاتی علاقوں میں قائم اسکول کے لیے 200 گز پلاٹ کی شرط رکھ دی۔

اسی طرح شہر کے پوش علاقوں کے لیے 400 گز پلاٹ کی شرط رکھ دی، 400 گز پلاٹ کے ساتھ اسکول کی عمارت میں 10 کمرے اور آر سی سی  بلڈنگ ہونا لازمی قرار دی گئی ہے۔

ضابطہ اخلاق کے مطابق او لیول اور اے لیول کے اسکولوں کے قیام کے لئے کم از کم 400 گز کا پلاٹ لازمی قرار دیا گیا ہے۔

جبکہ شہر کے پوش علاقوں میں او لیول اور اے لیول اسکول کے لیے  600 گز پلاٹ لازمی قرار  دیا گیا ہے، اور ان اسکول کی عمارت میں کم از کم 15 کمرے ہونا لازمی ہیں۔

اسی طرح رجسٹریشن کے لیے بلڈنگ کا منظور شدہ نقشہ آلات سے لیس سائنس لیب لازمی قرار دی گئی ہے۔