The Dawn News - Pakistan - KP-FATA

لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 11 دہشتگرد ہلاک
لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کرتے ہوئے   11 دہشتگردوں کو  ہلاک کردیا۔

افواج پاکستان کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق  جوانوں نے دہشتگردوں کے متعدد ٹھکانے بھی تباہ کر دیے، آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے مؤثر طریقے سے دہشتگردوں کے ٹھکانے کا پتا لگایا۔

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ لکی مروت میں آپریشن آئی ای ڈی حملے کے جواب میں کیا گیا، دیگر دہشتگردوں کی تلاش کے لیے آپریشن جاری ہے، سکیورٹی فورسز نے ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کا عزم کر رکھا ہے۔

وزیراعظم کا لکی مروت آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

وزیر اعظم شہباز شریف نے لکی مروت آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین  پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج کے بہادر جوانوں نے دہشتگردوں کےخلاف کامیاب آپریشن کیا، دہشتگردی کے خلاف جنگ میں سیکیورٹی فورسز ہمیشہ آہنی دیوار ثابت ہوئی، پوری قوم سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے، ہم پاک فوج کے شہدا اور غازیوں کو سلام پیش کرتے ہیں، ہم دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے لیے پر عزم ہیں۔

واضح رہے کہ 9 جون کو خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں فورسز کی گاڑی پر خود ساختہ بم حملہ ہوا تھا جس کے نتیجے میں پاک فوج کے کیپٹن سمیت 7 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے تھے۔

گزشتہ روز  حملے میں  شہید ہونے والے کیپٹن فراز الیاس و دیگر  کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، بعد ازاں ان کی میتوں کو نواحی گاؤں منتقل کردیا گیا تھا۔