The Dawn News - Pakistan - Lahore

لاہور: آئی جی پنجاب سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر خود کو آگ لگانے والا شہری دم توڑ گیا
پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر خود کو آگ لگانے والا شہری دوران علاج  دم توڑ گیا۔

’ڈان نیوز‘  کی  رپورٹ کے مطابق شہری اصفر سہیل لاہور کے میو ہسپتا میں زیر علاج تھا، متوفی کی لاش کو لواحقین کے حوالے کر دیا گیا۔

آئی جی آفس کے باہر خود کو آگ لگانے والا شہری لاہور کے علاقے کماہاں کا رہائشی تھا، وہ پگڑی پر لیے گئے ایک مکان میں رہائش پذیر تھا، میڈیا میں رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ مالک مکان کی جانب سے پیشگی نوٹس دیے بغیر گھر خالی کروانے پر احتجاج کے لیے آئی جی آفس پہنچا تھا۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ متاثرہ شخص صبح سے آئی جی آفس کے باہر پنجاب پولیس کے سربراہ سے ملاقات کے لیے انتظار میں بیٹھا تھا۔

سیکیورٹی پر مامور حکام کی جانب سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر اس نے خود کو آگ لگالی تھی، شہری کو بچاتے ہوئے پولیس اہلکار عادل بھی جھلس کر زخمی ہو گیا۔